قطب پور میں ٹریفک حادثہ 60سالہ شخص جاں بحق

قطب پور میں ٹریفک حادثہ  60سالہ شخص جاں بحق

ملتان (کرائم رپورٹر ) قطب پور کے علاقے میں ٹریفک حادثہ 60سالہ شخص جاں بحق ہوگیا ۔

پولیس کو راشد نے اطلاع دی کہ میرا کزن شفیق موٹرسائیکل پر گھر جارہا تھا کہ پرانا شجاع آباد روڈ کے قریب تیز رفتار ٹرک ٹکر مارکر فرار ہوگیا شفیق زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے نشتر ہسپتال میں چل بسا ۔اطلاع پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر ٹرک ڈرائیور کیخلاف کارروائی شروع کردی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...