سوئی گیس ٹاسک فورس کا ایکشن،60کیسز کی چیکنگ
ملتان(خصوصی رپورٹر)سوئی گیس ٹاسک فورس کی کارروائی 05 میٹر منقطع، 60 کیسز کی چیکنگ کی گئی۔
تفصیل کے مطابق سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ کی یو ایف جی کنٹرول ٹاسک فورس نے حالیہ کارروائیوں کے دوران ملتان کے مختلف علاقوں میں 60 مقامات کی چیکنگ کی گئی۔، جس کے نتیجے میں 05 گیس میٹر منقطع کر دیئے گئے۔ دو میٹر جن کی ریڈنگ ریڈنگ ریورس تھی کاٹ لئے گئے ، دو میٹر کمپریسر استعمال کرنے کے باعث قواعد کی خلاف ورزی کے مرتکب پائے گئے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments