سابق منگیتر کی لڑکی کو اغوا کرنیکی کوشش
وہاڑی،گگو منڈی (نمائندہ خصوصی،نامہ نگار) سابق منگیتر نے گھر میں داخل ہوکر جواں سالہ لڑکی کو اغوا کرنے کی کوشش کی۔۔
، شور مچانے پر فرار ہوگیا،مقدمہ درج۔نواحی گاؤں 377 ای بی کا رہائشی صابر مسیح اپنی بیوی اور بچوں کے ہمراہ گھر میں سو رہا تھا کہ اسی دوران اسی گاؤں کا رہائشی مائیکل پرویز دیوار پھلانگ کر گھر میں داخل ہوگیا، ملزم نے صابر مسیح کی جواں سالہ بیٹی مرک صابر کو اغوا کرنے کی کوشش کی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments