پولیس کی کارروائیاں، شراب فروش سمیت 8ملزم گرفتار

 پولیس کی کارروائیاں، شراب فروش سمیت 8ملزم گرفتار

وہاڑی (خبرنگار، نمائندہ خصوصی ) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر وہاڑی تصور اقبال کی ہدایات پر ضلع پولیس نے۔۔۔

 مختلف تھانوں کی حدود میں کارروائیاں کرتے ہوئے شراب فروش، ناجائز اسلحہ رکھنے والے ، جواری اور طویل عرصے سے مفرور اشتہاری سمیت 8 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ پولیس تھانہ صدر بورے والا نے دو الگ کارروائیوں میں شراب فروش مہروز کو گرفتار کرکے 20 لیٹر شراب برآمد کرلی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...