مظفرگڑھ میں یوم دفاع و شہداء کانفرنس، ہزاروں شہری شریک

مظفرگڑھ میں یوم دفاع و شہداء کانفرنس، ہزاروں شہری شریک

اجمل خان چانڈیہ کی قیادت میں کانفرنس، شہداء اور غازیوں کو خراج عقیدت پیش

مظفرگڑھ (سٹی رپورٹر)پارلیمانی سیکرٹری ہائر ایجوکیشن و رکن پنجاب اسمبلی اجمل خان چانڈیہ کی زیر قیادت یوم دفاع و شہداء کانفرنس منعقد ہوئی، جس میں ہزاروں شہریوں، سیاسی و سماجی شخصیات اور کارکنوں نے شرکت کی۔ شرکاء نے پاکستان اور پاک افواج کے حق میں نعرے لگاتے ہوئے وطن کے دفاع کیلئے جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...