سابق ایس ایچ او کیخلا ف مقدمہ
ملتان ( کرائم رپورٹر )سٹی جلالپورمیں ذاتی تعلقات پر ملزموں کو فائدہ پہنچانے پر سابق ایس ایچ او عون عباس کیخلاف مقدمہ ۔
مدعی فیاض کی درخواست پر ڈی ایس پی شجاع آباد نے انکوائری رپورٹ جاری کی جس میں عون عباس قصور وار پایا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments