فرائض میں غفلت،2افسر معطل

 فرائض میں غفلت،2افسر معطل

ملتان (خصوصی رپورٹر)میپکوانتظامیہ نے صارفین کی شکایات ، ناقص کسٹمرسروسز ، فرائض میں غفلت برتنے پر2افسروں کو معطل کردیا۔

 جن میںقائمقام ایکسین آپریشن میپکو صادق آبادڈویژن فیصل صدیق اورریونیو آفیسرنعمان علی شامل ہیں ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...