سرکاری لکڑی چوری کرنے والے 7 افراد گرفتار
جہانیاں( نمائندہ دنیا ) پولیس تھانہ ٹھٹھہ صادق آباد نے کارروائی کرتے ہوئے گورنمنٹ ماڈل پرائمری سکول چک نمبر 129 دس آر سے سرکاری درخت چوری کرکے لے جانے والے سات افراد کو گرفتار کرلیا، جبکہ ایک ملزم موقع سے فرار ہوگیا۔
پولیس نے مخبر کی اطلاع پر سکول میں چھاپہ مارا۔ پولیس نے موقع سے محمد رمضان، ابو الحسن، محمد اسماعیل، فلک شیر، رمضان قادر، محمد نعیم اور محمد شکیل کو گرفتار کرلیا، جبکہ ان کا ساتھی اظہر حسین فرار ہوگیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments