ایئرپورٹ پر مسافروں سے نان کسٹم پیڈ سگریٹس برآمد

ایئرپورٹ پر مسافروں سے  نان کسٹم پیڈ سگریٹس برآمد

ملتان (کرائم رپورٹر)جدہ سے ملتان انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچنے والی پرواز کے مسافروں سے اے ایس ایف نے 193 سگریٹس سلیب ، نسوار برآمد کرلی ۔

خاندان کے 14 افراد کے بیگز کی تلاشی لی،سامان کسٹم حکام کے حوالے کردیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...