ایف آئی اے نے انسانی سمگلر کو حراست میں لے لیا
ملتان(کرائم رپورٹر)ایف ائی اے ملتان نے انسانی اسمگلنگ میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔ گرفتار ملزم عاشق حسین مقدمہ میں مطلوب تھا۔ملزم نے 3لاکھ 50ہزار روپے سعودی عرب ورک ویزا پر بھجوانے کے عوض ہتھیائے ۔ملزم رقم وصول کرنے کے بعد روپوش ہوگیا تھا۔گرفتار ملزم سے مزید تفتیش کا عمل جاری ہے ۔
ایف ائی اے ملتان نے انسانی اسمگلنگ میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔ گرفتار ملزم عاشق حسین مقدمہ میں مطلوب تھا۔ملزم نے 3لاکھ 50ہزار روپے سعودی عرب ورک ویزا پر بھجوانے کے عوض ہتھیائے ۔ملزم رقم وصول کرنے کے بعد روپوش ہوگیا تھا۔گرفتار ملزم سے مزید تفتیش کا عمل جاری ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments