چائلڈ پروٹیکشن میںفائر سیفٹی آگاہی تربیت منعقد
ملتان (لیڈی رپورٹر) چیئرپرسن سارہ احمد کی خصوصی ہدایت پر چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو میں فائر سیفٹی کے حوالے سے تربیتی و آگاہی سیشن منعقد ہوا۔
چیئرپرسن سارہ احمد کی خصوصی ہدایت پر چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو میں فائر سیفٹی کے حوالے سے تربیتی و آگاہی سیشن منعقد ہوا۔ سیشن پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122 کے تعاون سے منعقد کیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments