مظفرا ٓباد،ملزم کی بچی سے زیادتی، پولیس کارروائی شروع

مظفرا ٓباد،ملزم کی بچی سے  زیادتی، پولیس کارروائی شروع

ملتان (کرائم رپورٹر )مظفر آباد پولیس نے بچی کو زیادتی کا نشانہ بنانے کی اطلاع پر کارروائی شروع کردی ۔۔۔

پولیس کو حاجی بلاک سے ارشد حسین نے اطلاع دی کہ میری بہن فلٹر سے پانی بھرنے گئی تو نامعلوم ملزم ورغلاکر پھسلاکر خالی جگہ پر لے گیا اور مبینہ زیادتی کا نشانہ بناکر فرار ہوگیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...