جنرل بس سٹینڈ پر جھگڑا فائرنگ، ڈرائیور زخمی

جنرل بس سٹینڈ پر جھگڑا فائرنگ، ڈرائیور زخمی

ملتان (کرائم رپورٹر)جنرل بس سٹینڈ پر دوران جھگڑا فائرنگ سے ڈرائیور زخمی ہوگیا جسے نشتر ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔۔۔

۔سیتل ماڑی کے علاقے لاری اڈہ کوٹ ادو سٹینڈ پر دو گروپوں میں جھگڑا ہوگیا جھگڑے کے دوران فائرنگ ہوئی جس میں میاں چنوں کا رہائشی عتیق جو لاری اڈہ پر کھڑی بس کا ڈرائیور تھا زخمی ہوگیا جسے ریسکیو 1122علاج معالجہ کیلئے نشتر ہسپتال منتقل کیا واقع کی اطلاع پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر واقعہ کیخلاف کارروائی شروع کردی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...