راہگیر خاتون سے پرس چھیننے کی کوشش

راہگیر خاتون سے پرس چھیننے کی کوشش

ملتان(کرائم رپورٹر )ملتان کے علاقے گارڈن ٹاؤن میں موٹرسائیکل سوار ملزم کی راہ چلتی خاتون سے پرس چھیننے کی کوشش، تاہم پرس زمین پر گرنے کے باعث واردات ناکام ہوگئی۔ خاتون نے زمین پر گرا پرس اٹھا لیا جبکہ ملزم موٹرسائیکل پر فرار ہوگیا۔ واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی ہے ، تھانہ مظفرآباد پولیس نے ملزم کی تلاش شروع کردی۔

ملتان کے علاقے گارڈن ٹاؤن میں موٹرسائیکل سوار ملزم کی راہ چلتی خاتون سے پرس چھیننے کی کوشش، تاہم پرس زمین پر گرنے کے باعث واردات ناکام ہوگئی۔ خاتون نے زمین پر گرا پرس اٹھا لیا جبکہ ملزم موٹرسائیکل پر فرار ہوگیا۔ واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی ہے ، تھانہ مظفرآباد پولیس نے ملزم کی تلاش شروع کردی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...