کرائم ریٹ کم کرنے پر سی سی ڈی انچارج کو سرٹیفکیٹ سے نوازدیا گیا
شجاع آباد(نامہ نگار) انچارج سی سی ڈی سرکل شجاع آباد و مظفرآباد منیر جاوید کو کرائم ریٹ میں نمایاں کمی اور مجموعی بہترین کارکردگی پر تعریفی سرٹیفکیٹ سے نوازا گیا۔
ڈی آئی جی سی سی ڈی پنجاب وقاص الحسن نے سرکل شجاع آباد میں جرائم کی شرح انتہائی کم کرنے اور بہترین کارکردگی پر منیر جاوید کو تعریفی سرٹیفکیٹ دیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments