ستھرا پنجاب :نجی کمپنی کے دفتر، ورکشاپ کی نگرانی شروع
میلسی (نامہ نگار ) ستھرا پنجاب ایجنسی وہاڑی نے میلسی میں ڈائیوو کمپنی کے دفتر اور ورکشاپ میں پیرا فورس اہلکار اور فیلڈ افسران تعینات کرکے نگرانی شروع کردی۔
ڈائیوو کمپنی ذرائع کے مطابق سابق ویسٹ مینجمنٹ کمپنی ملتان نے جنوری تا جون کے واجبات ادا نہیں کیے جبکہ ستھرا پنجاب ایجنسی وہاڑی کے بھی دو ماہ کے واجبات بقایا ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments