پی ٹی آئی ٹکٹ ہولڈر کا پٹرول پمپ سیل، انتقامی کارروائی کا الزام

پی ٹی آئی ٹکٹ ہولڈر کا پٹرول پمپ  سیل، انتقامی کارروائی کا الزام

مونڈکا(نامہ نگار) پی ٹی آئی کے ٹکٹ ہولڈر حلقہ پی پی 271 میاں عمران دھنوتر کے پٹرول پمپ کو انتظامیہ کی جانب سے۔۔

سیل کیے جانے پر سیاسی حلقوں میں بحث شروع ہوگئی۔ میاں عمران دھنوتر کے مطابق دو روز قبل ان کے پی ایس او پٹرولیم سروس پر پارٹی رہنما عمران خان کی سالگرہ کا کیک کاٹا گیا تھا، جس کے بعد اسسٹنٹ کمشنر مظفرگڑھ نے کارروائی کرتے ہوئے پٹرول پمپ سیل کردیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...