سابق ڈی سی کوٹ ادو بلال سلیم کے اعزاز میں الوداعی تقریب

سابق ڈی سی کوٹ ادو بلال سلیم  کے اعزاز میں الوداعی تقریب

کوٹ ادو(ڈسٹرکٹ رپورٹر،نامہ نگار) سابق ڈپٹی کمشنر کوٹ ادو اور موجودہ ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازی خان بلال سلیم کے اعزاز میں پروقار الوداعی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ ۔۔۔

تقریب کی میزبانی ڈپٹی کمشنر کوٹ ادو سید جواد حیدر شاہ نے کی، جس میں ضلعی انتظامیہ کے افسران اور ملازمین نے شرکت کی۔ اس موقع پر شرکاء نے بلال سلیم کی بطور ڈپٹی کمشنر کوٹ ادو خدمات، خوش اخلاقی، ملنساری اور بہترین انتظامی کارکردگی کو سراہتے ہوئے خراج تحسین پیش کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...