موٹروے پولیس اہلکاروں کو الخدمت ہسپتال میں 30فیصد رعایت
شجاع آباد (نامہ نگار) میڈیکل ڈائریکٹر الخدمت ہسپتال ملتان ڈاکٹر احمد خلیل خان اور موٹروے ایم فائیو سیکٹر کمانڈر ایس پی رانا سرفراز احمد کے ۔۔۔
درمیان معاہدے پر دستخط ہوگئے ۔ معاہدے کے مطابق موٹروے پولیس ایم فائیو سیکٹر ون کے افسران، اہلکاروں اور ملازمین کو علاج معالجے ، زچگی اور تمام آپریشنز کی سہولت پر 30 فیصد رعایت دی جائے گی جبکہ شہداء کے ورثاء اور لواحقین کیلئے 50 فیصد رعایت مقرر کی گئی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments