5گیس میٹر منقطع

5گیس میٹر منقطع

ملتان (خصوصی رپورٹر)سوئی گیس ٹاسک فورس کی کارروائی 05 میٹر منقطع، 60 کیسز کی چیکنگ کی گئی ۔

ایک میٹر جو شفٹ ہوا تھا کاٹ لیا گیا ، چار میٹر کمپریسر استعمال کرنے کے باعث قواعد کی خلاف ورزی کے مرتکب پائے گئے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...