زکریا یونیورسٹی،طلبا کے مابین جھگڑا ،ایک شدید زخمی
ملتان (کرائم رپورٹر )زکریا یونیورسٹی میں طلبا کے مابین جھگڑا ایک طالبعلم زخمی ہوگیا ۔بی زیڈ یونیورسٹی کے اکنامکس ڈیپارٹمنٹ کی کینٹین پر طلبا کا جھگڑا ہوا۔
جھگڑے کے دوران عبداللہ زخمی ہوگیا۔زخمی طالبعلم عبداللہ کو بی زیڈ یونیورسٹی کی ڈسپنسری سے طبی امداد دلوائی جے سر میں چوٹ لگی تھی ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments