الیکٹرک بس سٹاپ قائم، خواتین کے لیے شیلٹر اور نشستیں غائب

الیکٹرک بس سٹاپ قائم، خواتین  کے لیے شیلٹر اور نشستیں غائب

خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر، نامہ نگار)ٹی چوک پر الیکٹرک بس سٹاپ قائم ہونے کے باوجود خواتین کے بیٹھنے اور دھوپ سے بچاؤ کے لیے مناسب انتظامات نہیں کیے جا سکے۔

 جس کے باعث بس کے انتظار میں کھڑی خواتین کو مشکلات کا سامنا ہے ۔تفصیلات کے مطابق ٹی چوک پر روزانہ بڑی تعداد میں خواتین الیکٹرک بس کا انتظار کرتی ہیں، تاہم وہاں سایہ دار شیلٹر، بینچ اور دیگر بنیادی سہولیات موجود نہ ہونے کے باعث انہیں کھلے آسمان تلے کھڑا رہنا پڑتا ہے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...