صحافی ندیم لک کے والد سپردِ خاک نماز جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکت
لڈن (نامہ نگار)مقامی صحافی محمد ندیم لک کے والدمہر خان محمد لک آبائی گاؤں موضع غفور واہ میں سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں سپرد خاک۔
نماز جنازہ میں سیاسی، سماجی، صحافتی، کاروباری اور وکلا برادری سمیت اہلِ علاقہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور اہلِ خانہ سے دلی تعزیت و افسوس کا اظہار کیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments