خانیوال :نامعلوم خاتون کی لاش برآمد، سول ہسپتال منتقل

خانیوال :نامعلوم خاتون کی لاش برآمد، سول ہسپتال منتقل

خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر، نامہ نگار)خانیوال میں ٹی چوک کے قریب یوسف پارک سے نامعلوم خاتون کی لاش برآمد ہوئی ہے۔

 جسے ریسکیو 1122 کی ٹیم نے ضروری کارروائی کے بعد سول ہسپتال خانیوال منتقل کردیا۔ریسکیو 1122 کے مطابق اطلاع ملنے پر امدادی ٹیم موقع پر پہنچی اور لاش کو ہسپتال منتقل کیا۔ خاتون کی شناخت تاحال نہیں ہوسکی۔ ریسکیو اہلکاروں کے مطابق خاتون بظاہر نشے کی عادی معلوم ہوتی ہے ، تاہم اس حوالے سے تصدیق سامنے نہیں آئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...