چیف ہیومن ریسورس میپکو کی زیر صدارت اجلاس ،انتظامی امور پر تبادلہ خیال
ملتان (خصوصی رپورٹر)چیف ہیومن ریسورس اینڈ کیریئر پلاننگ آفیسر میپکو میاں محمد سہیل افضل کی زیرصدارت میپکو ہیڈکوارٹر میں انتظامی و سروس امور سے متعلق اجلاس منعقد ہوا۔
جس میں مختلف شعبوں کی کارکردگی اور زیرالتوا معاملات کا جائزہ لیا گیا۔ متعلقہ افسروں نے اپنے شعبوں کی پیش رفت پر بریفنگ دی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments