سی پی او کا پوالیس لائنز میں قائم اصطبل کا معائنہ

سی پی او کا پوالیس لائنز میں  قائم اصطبل کا معائنہ

ملتان (کرائم رپورٹر )سی پی او ملتان اختر فاروق نے پولیس لائنز ملتان کا دورہ کیا، پولیس لائنز میں قائم اصطبل کا معائنہ کیا ۔۔

اور ملتان پولیس کی بیس بال ٹیم کے کھلاڑیوں سے ملاقات کرکے ان کی حوصلہ افزائی کی۔سی پی او ملتان نے پولیس لائنز کے مختلف شعبہ جات اور انتظامی امور کا جائزہ لیا۔ اصطبل میں گھوڑوں کی دیکھ بھال، خوراک اور دیگر سہولیات کا معائنہ کیا اور متعلقہ عملے کو ضروری ہدایات جاری کیں۔سی پی او ملتان نے بیس بال ٹیم کے کھلاڑیوں سے ملاقات کے دوران ان کی کھیلوں میں دلچسپی اور کارکردگی کو سراہا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...