17سالہ طالبہ پراسرار طور پر لاپتہ

 17سالہ طالبہ پراسرار طور پر لاپتہ

گگومنڈی (نامہ نگار)نواحی گاؤں 199ای بی کی 17سالہ طالبہ علیشہ فاطمہ سکول سے پراسرار طور پر لاپتہ ہوگئی۔

والد نے اغوا کا خدشہ ظاہر کردیا۔ تفصیلات کے مطابق حمید اصغر کی بیٹی علیشہ فاطمہ گزشتہ روز صبح اپنی چھوٹی بہن کے ہمراہ مظفر پارک کے قریب واقع نجی سکول پہنچی اور بہن کو سکول چھوڑنے کے بعد ماسک لینے بازار چلی گئی، جہاں سے وہ لاپتہ ہوگئی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...