ڈسٹرکٹ سیشن جج وہاڑی کا جیل کا دورہ، 41حوالاتی رہا

ڈسٹرکٹ سیشن جج وہاڑی کا جیل  کا دورہ، 41حوالاتی رہا

وہاڑی (خبرنگار) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج وہاڑی محمد عباس نے سینئر سول جج سید نصیر عباس، صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن راؤ شیراز رضا، جنرل سیکرٹری بار اور فری لیگل ایڈ کمیٹی کے ارکان کے ہمراہ ڈسٹرکٹ جیل وہاڑی کا دورہ کیا۔

 اس موقع پر انہوں نے خواتین بیرک، نو عمر بیرک اور جیل ہسپتال کا معائنہ کیا اور حوالاتیوں کے مسائل سنے ۔ انہوں نے کچن میں قیدیوں کے لیے تیار کیے جانے والے کھانے کا معیار بھی چیک کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...