دودھ دہی ،پان کی دکانیں سیل

دودھ دہی ،پان کی دکانیں سیل

فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نے سرگودھا میں چیکنگ کے دوران ملاوٹی دودھ کی فروخت پر دودھ دہی شاپ اور گٹکے کی فروخت پر پان شاپ کو سیل کر دیا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) سویٹس شاپس کو 25ہزار روپے جرمانہ کیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں