اسسٹنٹ کمشنر کلورکوٹ نے عوام کو ایس او پیز پر سختی سے عمل کرنے کی ہدایت

اسسٹنٹ کمشنر کلورکوٹ نے عوام کو ایس  او پیز پر سختی سے عمل کرنے کی ہدایت

اسسٹنٹ کمشنر کلورکوٹ شبیر احمد ڈوگر کا کورونا ویکسی نیشن مراکز میونسپل کمیٹی کلورکوٹ اور تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال کلورکوٹ کا دورہ

چاندنی چوک(نمائندہ دنیا)ویکسین کے حوالے سے تمام تر سہولیات کا جائزہ لیا اس موقع پر ویکسی نیشن مراکز پر تعینات سٹاف اور عوام کو ایس او پیز پر عمل کرنے کی سختی سے ہدایات کی اور ویکسی نیشن سنٹر پر درپیش مسائل سنے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں