میڈیکل کمپلیکس گلن خیل کاافتتاح

میڈیکل کمپلیکس گلن خیل کاافتتاح

میڈیکل کمپلیکس گلن خیل کاافتتاح کردیاگیا

دائودخیل(نامہ نگار ) ڈاکٹر محسن ملک سمیت میزبان ٹیم نے مہمانوں کا استقبال کیا میانوالی سمیت اسلام آباد سے نامور ڈاکٹرز اہم شخصیات کی شرکت۔ افتتاحی تقریب میں ممبر قومی اسمبلی امجد علی خان،ممبر اسلامی نظریاتی کونسل پاکستان سر براہ امام خمینی ٹرسٹ علامہ سید افتخار حسین نقوی ، عطا ء اللہ خان شادی خیل، امین اللہ خان، سیدآصف شاہ متعدد ڈاکٹر ز دیگر نے شرکت کی۔ شرکا نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹر محسن ملک کی صحت کے شعبے میں علاقے کے لئے عظیم خدمات ناقابل فراموش ہیں اور قابل ستائش ہیں ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں