2اشتہاری اور ایک شراب فروش گرفتار

2اشتہاری اور ایک  شراب فروش گرفتار

دُلے والا (نما ئندہ دنیا )تھانہ سرائے مہاجر نے اشتہاری ملزم عصمت اللہ ،تھانہ دلے والا نے اشتہاری ماجد جمیل کو گرفتار کرلیا ۔

تھانہ بہل نے منشیات فروش دھر لیا ، ملزم غلام حسین سے 20 لٹر شراب برآمد کرلی گئی ،مقدمات درج کر لئے گئے ہیں۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں