پی ٹی آئی قیا د ت مان لے ،سازش سے اقتدار نہیں ملے گا،لیاقت خان

 پی ٹی آئی قیا د ت مان لے ،سازش  سے اقتدار نہیں ملے گا،لیاقت خان

سرگودھا (سٹاف رپورٹر) مسلم لیگ (ن) کے سابق ایم پی اے ڈاکٹر لیاقت علی خان نے کہا ہے۔۔۔

کہ پی ٹی آئی قیا د ت ا ب حقیقت کو تسلیم کر لے کہ سازشوں کے ذریعے انہیں اقتدار نہیں ملے گا بلکہ آئند ہ عا م انتخا با ت میں مسلم لیگ ن اور اتحاد ی عوا م کے ووٹ کی قوت سے شا ندار کامیابی حاصل کر کے حکو مت بنا ئیں گے ۔موجو د ہ اتحاد ی حکو مت کی سر توڑ کو شش اور مشکل فیصلے وطن عز یز کو بحرا نو ں اور مسائل سے نجا ت د لا نے میں کامیاب ہو ں گے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں