پل 111کے ڈیرے سے نامعلوم افراد 12بکرے لے گئے

پل 111کے ڈیرے سے نامعلوم افراد 12بکرے لے گئے

46اڈا(نماندہ دنیا)پولیس چوکی پل 111کے قریب نامعلوم افراد 3 لاکھ مالیت کے 12بکرے کھول کر لے گئے۔۔۔

خرم شہزاد گجر سکنہ 111جنوبی کے ڈیرہ پر پولیس چوکی پل 111کے قریب مین با ئی پاس روڈ پر سلیم قصاب نے بکرے پال رکھے تھے کہ مسلح افراد نے ڈیرہ پر موجود مزارے کو تشدد کا نشانہ بنایااوررسیوں سے باندھ کر 12بکرے جن کی مالیت تین لاکھ روپے ہے ڈالہ میں لوڈ کرکے لے گئے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں