1 کلو 200گرام ہیروئن ،1 کلو460گرام چرس برآمد

1 کلو 200گرام ہیروئن ،1 کلو460گرام چرس برآمد

سرگودھا(نامہ نگار) منشیات فروشوں اور ناجائز اسلحہ کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے تھانہ فیکٹری ایریا پولیس نے شہزاد عرف لڈو سے۔۔۔

 ہیروئن 1 کلو 200 گرام،تھانہ پھلروان پولیس نے فیض رسول سے چرس 1 کلو 60 گرام ،تھانہ سٹی پولیس نے مقصود سے چرس 200 گرام، تھانہ مڈھ رانجھا پولیس نے ممتاز سے چرس 200 گرام، تھانہ پھلروان پولیس نے ضیغم سے بندوق 12بور،تھانہ جھاوریاں پولیس نے علی سے بندوق 12بور،تھانہ صدر پولیس نے اﷲ یار سے بندوق 12بور اور تھانہ کوٹ مومن پولیس نے وسیم سے پسٹل30بور برآمد کر کے گرفتارملزمان کے خلاف مقدمات درج کرلیے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں