کپاس کی فصل تباہ،ملزم فرار

کپاس کی فصل تباہ،ملزم فرار

سرگودھا(نامہ نگار ) کوٹمومن میں درجن افراد نے خضر حیات کی زرعی زمین پر دھاوا بول کر فصل کپاس مشینری کے ذریعے تباہ کر دی ،قبضہ کی کوشش کی،پولیس آنے پر فرار ہو گئے ، مقدمہ درج کرلیا گیا۔

 کوٹمومن میں درجن افراد نے خضر حیات کی زرعی زمین پر دھاوا بول کر فصل کپاس مشینری کے ذریعے تباہ کر دی ،قبضہ کی کوشش کی،پولیس آنے پر فرار ہو گئے ، مقدمہ درج کرلیا گیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں