بس کی موٹر سائیکل کو ٹکر،1خاتون جاں بحق،2زخمی

 بس کی موٹر سائیکل کو ٹکر،1خاتون جاں بحق،2زخمی

جوہرآباد(نمائندہ دُنیا)میانوالی روڈپر مٹھہ ٹوانہ کے قریب ریس لگا تی 2تیز رفتار بسوں نے موٹر سائیکل کو روندڈالا۔۔۔

 میاں محمد موٹر سائیکل پر خواتین کے ساتھ قائد آباد سے جوہر آباد جا رہا تھا کہ تیزرفتار بسوں کی زد میں آ گیا ،حادثے میں موٹر سائیکل سوار خاتون60سالہ سکینہ موقع پر جاں بحق جبکہ 2 خواتین 33سالہ عاصمہ اور35سالہ ساجدہ شدید زخمی ہو گئیں ، میت اوردونوں زخمی خواتین کو ڈی ایچ کیو ہسپتال جوہر آباد منتقل کر دیا ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں