7گرانفروش گرفتار،مقدمات درج

سرگودھا(نامہ نگار ) پرائس کنٹرول مجسٹریٹ نے مرغی کا گوشت اور دیگر اشیاء مہنگی بیچنے پرعنصر علی، عمر فاروق۔۔
، شفقت ،اسلم، مختار، آصف، شفیق کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا،مقدمات درج کرلئے گئے ۔