وکیل کے قتل کیخلاف تحصیل بار کی ہڑتال،عدالتی بائیکاٹ

وکیل کے قتل کیخلاف تحصیل بار  کی ہڑتال،عدالتی بائیکاٹ

بھلوال(نمائندہ دنیا ) بھلوال بار ایسوسی ایشن کے عہدیداران وممبران نے رانا نعیم ایڈووکیٹ کے قتل پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے۔۔

 تحصیل بار ایسویسی ایشن نے گزشتہ روز ہڑتال کردی اور کوئی وکلاء عدالتوں میں پیش نہ ہوا بھلوال تحصیل بار کے جنرل سیکرٹری چوہدری عرفن افضل گوندل نے رانا نعیم ایڈووکیٹ کے ملزمان کو فوری گرفتار کر کے کیفر کردار تک پہنچانے کا مطالبہ کیا ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں