فائرنگ کے واقعات ،2زخمی

فائرنگ کے واقعات ،2زخمی

سرگودھا(نامہ نگار) 187شمالی میں دو نامعلوم افراد نے موٹرسائیکل سوار علی مختار کو فائرنگ کر کے زخمی کر دیا ،کوٹمومن میں نوا ز وغیرہ نے فائرنگ کر کے جاوید اقبال کو مضروب کر دیا،زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

 187شمالی میں دو نامعلوم افراد نے موٹرسائیکل سوار علی مختار کو فائرنگ کر کے زخمی کر دیا ،کوٹمومن میں نوا ز وغیرہ نے فائرنگ کر کے جاوید اقبال کو مضروب کر دیا،زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں