تیز رفتار بس اور موٹر سائیکل کے تصادم میں ایک شخص زخمی

 تیز رفتار بس اور موٹر سائیکل  کے تصادم میں ایک شخص زخمی

جوہرآباد(نمائندہ دُنیا )محلہ حسین آباد خوشاب میں تیز رفتار مسافر بس اور موٹر سائیکل کے تصادم میں 55سالہ گل محمد ولد محمد رمضان زخمی ہو گیا۔۔۔

 ریسکیوسٹاف نے گل محمد کو موقع پر ابتدائی طبی امداد مہیا کرنے کے بعد ڈی ایچ کیو ہسپتال متقل کر دیاہیجہان اس کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں