جدید طریقہ کاشت معیشت میں انقلاب کی بنیاد‘عبدالرشید

جدید طریقہ کاشت معیشت میں انقلاب کی بنیاد‘عبدالرشید

کندیاں(نمائندہ دنیا)جدید طریقہ کاشت زرعی معیشت میں انقلاب کی بنیاد ہے مشینی کاشت سے جہاں پیداواری لاگت کم ہوگی وہیں پر پیداوار میں اضافہ سے ملکی غذائی خود کفالت کی منزل حاصل کریگا۔۔۔

 ان خیالات کا اظہار اسسٹنٹ ڈائریکٹر محکمہ زراعت عبدالرشید نے صحافیوں سے گفتگو کرتے بتایا کہ کاشتکاری کو ایک منافع بخش سیکٹر بنانے کیلئے حکومت پنجاب کسانوں کو بھرپور سہولیات فراہم کررہی ہے جدید طریقہ کاشت کاری زرعی معیشت میں انقلاب کی بنیاد ہے مشینی کاشت سے جہان پیداواری لاگت کم ہوگی وہیں پر پیداوار میں اضافہ سے ملک غذائی خود کفالت کا ٹارگٹ بھی باآسانی حاصل کرسکتا ہے۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں