خطرناک ڈرائیونگ ،2 ڈرائیور گرفتار

خطرناک ڈرائیونگ ،2 ڈرائیور گرفتار

سرگودھا(نامہ نگار )ریس لگا کر دوسروں کی زندگیاں خطرے میں ڈالنے والے دو ڈمپر ٹرک ڈرائیور حوالات جا پہنچے،دو افراد کو حراست میں لے کر مقدما ت درج کروا دیئے ،ڈمپر تحویل میں لے لئے گئے۔

ریس لگا کر دوسروں کی زندگیاں خطرے میں ڈالنے والے دو ڈمپر ٹرک ڈرائیور حوالات جا پہنچے،دو افراد کو حراست میں لے کر مقدما ت درج کروا دیئے ،ڈمپر تحویل میں لے لئے گئے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں