ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی غلام مصطفی شاہ کا وزیر آباد نیوسٹین لیس انڈسٹری کا دورہ

 ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی غلام مصطفی شاہ کا  وزیر آباد نیوسٹین لیس انڈسٹری کا دورہ

وزیرآباد (ڈسٹرکٹ رپورٹر ) ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی غلام مصطفی شاہ کی وزیر آباد آمد، نیوسٹین لیس انڈسٹری عارف شہید روڈ کا وزٹ کیا اور انڈسٹری میں بننے والی مصنوعات تلواریں خنجر ودیگر اشیا کا معائنہ کیا۔

 اس موقع پر ڈائریکٹر نیو سٹین لیس انڈسٹری خالد چڈھا،اسد خان، ڈائریکٹرز زم زم ڈیری فارم سلطان محمود ٹیپو،شاہ زیب سلطان ایڈووکیٹ،مہروز سلطان،ندیم کھوکھر ودیگر بھی موجود تھے ۔سید غلام مصطفی شاہ نے کہا کہ وزیرآباد کے لوگ بہت ملنسار وخوش گفتار ہیں، صنعت کار خالد چڈھا اپنے شعبہ میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کررہے ہیں ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں