6بجلی چور پکڑے گئے

6بجلی چور پکڑے گئے

سرگودھا(نامہ نگار )واپڈا کی ٹاسک فورس ٹیموں نے ہجن، خان محمد والا،بھیرہ ،کوٹمومن سمیت مختلف علاقوں میں رفاقت، احمد شیر،امجد، عمر فاروق، محمد اشرف ،نثار احمد کو بجلی چوری کرتے پکڑ لیا ،مزید قانونی کاروائی جاری ہے ۔

واپڈا کی ٹاسک فورس ٹیموں نے ہجن، خان محمد والا،بھیرہ ،کوٹمومن سمیت مختلف علاقوں میں رفاقت، احمد شیر،امجد، عمر فاروق، محمد اشرف ،نثار احمد کو بجلی چوری کرتے پکڑ لیا ،مزید قانونی کاروائی جاری ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں