ڈکیتی کے ملزم گرفتار،لاکھوں رو پے کی نقدی ‘زیورات اور دیگر سامان برآمد

ڈکیتی کے ملزم گرفتار،لاکھوں رو پے  کی نقدی ‘زیورات اور دیگر سامان برآمد

جوہرآباد(نمائندہ دُنیا)تھانہ جوڑا کلاں پولیس نے موضع برہان میں ڈکیتی کے ملز موں کو گرفتار کر کے لوٹی جانے والی لاکھوں روپے کی نقدی۔۔۔

 طلائی زیورات اور دیگر سامان بر آمد کر لیا، مال مسروقہ واپس ملنے پر متاثرین نے پولیس ٹیم کا پھولوں کے ہار پہنا کر شکریہ ادا کیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں