3 بجلی چور پکڑ ے گئے‘ مقدمات درج

3 بجلی چور پکڑ ے گئے‘ مقدمات درج

قائدآباد(نمائندہ دنیا )فیسکو کی ٹاسک فورس ٹیم نے دوران چیکنگ تین بجلی چوروں کو پکڑ لیا۔

 ایس ڈی او فیسکو سب ڈویثرن قائدآباد کی جانب سے تشکیل دی گئی فیسکو ٹاسک فورس ٹیم نے دوران چیکنگ ڈیرہ بنگیاں والا اترامیں بجلی میٹرزکی چوری پکڑ لی۔، پولیس تھانہ قائدآباد نے بجلی چوروں کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لئے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں