2افراد سے چرس ،5سے ناجائز اسلحہ برآمد کر لیا گیا

2افراد سے چرس ،5سے ناجائز اسلحہ برآمد کر لیا گیا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر )تھانہ میانی پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش عبدالغفار سے چرس 1 کلو 80 گرام،رمضان سے چرس 480 گرام ،ملزم جنید سے بندوق 12بور، توصیف سے رائفل ،بلال سے پستول ، زین سے پستول اور محسن سے پستول برآمد کر کے ملزمان کے خلاف منشیات فروشی اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے کی دفعات کے تحت مقدمات درج کرلیے ۔

تھانہ میانی پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش عبدالغفار سے چرس 1 کلو 80 گرام،رمضان سے چرس 480 گرام ،ملزم جنید سے بندوق 12بور، توصیف سے رائفل ،بلال سے پستول ، زین سے پستول اور محسن سے پستول برآمد کر کے ملزمان کے خلاف منشیات فروشی اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے کی دفعات کے تحت مقدمات درج کرلیے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں