فاروقہ:عید میلادالنبی کا جلوس پروفیسر ایوب سیالوی نے قیادت کی

فاروقہ:عید میلادالنبی کا جلوس  پروفیسر ایوب سیالوی نے قیادت کی

فاروقہ/سرگودھا( نمائندہ دنیا) ملک بھر کی طرح فاروقہ میں بھی آقائے دوجہاںؐ کا یوم ولات عقیدت و احترام سے منایا گیا ۔۔

عید میلادالنبی کا جلوس مسجد مصتفیؐ سے پروفیسر ایوب سیالوی،ملک اختر،مولانا امان اﷲ کی قیادت میں نکالا گیا شرکائے جلوس درود سلام کا ورد کرتے رہے شہریوں نے جگہ جگہ دودھ اور پانی کی سبیلیں لگا رکھی تھیں مین روڈ اور چوک مسجد فاروق آعظم میں مقررین نے حیات طیبہؐ پر روشنی ڈالی جلوس مسجد صدیقیہ میں اختتام پذیر ہو گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں