یونیورسٹی آف سرگودھا کی والی بال ٹیم سیمی فائنل میں پہنچ گئی

یونیورسٹی آف سرگودھا کی والی  بال ٹیم سیمی فائنل میں پہنچ گئی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) یونیورسٹی آف سرگودھا کی والی بال ٹیم نے انٹر یونیورسٹی والی بالی (فائنل راؤنڈ) چیمپئن شپ2023-24کے کوارٹر فائنل میں یونیورسٹی آف لاہور کی ٹیم کو 3-0سے شکست دے کر سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا ہے ،وائس چانسلر نے کھلاڑیوں کی کارکردگی سراہاہے ۔

یونیورسٹی آف سرگودھا کی والی بال ٹیم نے انٹر یونیورسٹی والی بالی (فائنل راؤنڈ) چیمپئن شپ2023-24کے کوارٹر فائنل میں یونیورسٹی آف لاہور کی ٹیم کو 3-0سے شکست دے کر سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا ہے ،وائس چانسلر نے کھلاڑیوں کی کارکردگی سراہاہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں